Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD750.00 USD774.00

Pay in 4 interest-free payments of $187.50 Learn more

Teri Zulf Kay Sar Hony Tak - تیری زلف کے سر ہونے تک Muftiany - Afsany by Mumtaz Mufti کلیات کی ترتیب شروع ہوئی۔

SKU: 29536298509
4.7

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 9 - Aug 14

Description

کلیات کی ترتیب شروع ہوئی۔ فیصلہ کیا کہ حبیب جالب کی کتابوں کو زمانی ترتیب کے ساتھ مجموعہ میں شامل کیا جائے۔ اس کا پہلا فائدہ تو یہ ہوا کہ ہر کتاب جو اپنی شہرت میں مثال تھی اور جس کا نام آج تک لوگوں کے ذہنوں میں محفوظ ہے، زندہ رہے گا۔ دوسرا یہ کہ، ابتدا میں ہر کتاب پر لکھا گیا دیباچہ، مقدمہ یا پیش لفظ بھی کتاب کا حصہ ہو گیا جن میں احمد ندیم قاسمی، سبطِ حسن، زاہدہ حنا، مخدوم علی خان اور ڈاکٹر عندلیب شادانی جیسے نامور ادیبوں کی تحریریں شامل ہیں۔

Pages: 334

مَیں رویا بھی اور ہنسا بھی۔ خاندان کے اور اپنے عیوب و حسن جس طرح چھپائے اور بتائے، مَیں نے ایسی کسی سرگزشت اور تذکرے میں نہیں دیکھے کہ اُن پر میری اپنی حسرتیں یاد آ آ کر رہ جائیں۔ پھر اِس کتاب میں اپنے دوستوں اور اُستادوں کی نیکی بدی کے دل پذیر افسانے ایسے ہیں جیسے کوئی ماہر جادو گر ایک ہی پُڑیا سے پلٹ پلٹ کر ہزاروں رنگ اُڑا رہا ہو۔ یہ رنگ اتنے پھیلتے چلے گئے ہیں کہ شر ق سے غرب تک قوسِ قزح اُبھر آئی ہے۔ غرض ڈاکٹر انوار احمد کی اِس کتاب میں ایک دَور ہے، ایک تاریخ ہے، ایک ثقافت ہے، ایک سماج ہے، ایک مزاج ہے اور ایک بلند اور لطیف ادبی اسرار ہے۔ گویا اقبال کے کہنے پر ڈاکٹرصاحب نے، وہ عمل جو اُن کے دفتر میں تھے، بہت احسن طریقے سے پیش کر دئیے ہیں۔

Pages: 221

میرے کچھ دوست میرے پاس بیٹھے ہیں ، ہماری شرط لگی ہے کہ اگر ہو سکے تو خبروں کے بعد یہ گانا لگوادو" کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تیرا "

Teri Zulf Kay Sar Hony Tak - تیری زلف کے سر ہونے تک Muftiany - Afsany by Mumtaz Mufti کلیات کی ترتیب شروع ہوئی۔Pages: 632 Category: Novels

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products